جمعہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2025 

نواز شریف کتنی کنال زرعی اراضی کے بھی مالک نکلے، حیران کن انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو کی جانب سے احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوا شریف ایک ہزار 679 کنال زرعی اراضی کے مالک جبکہ 4 ملوں میں کروڑوں روپے کے شیئرز ہولڈر ہیں۔رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی

زرعی اراضی شیخوپورہ سمیت لاہور میں واقع ہے۔ ان کے نام پر 2 زرعی ٹریکٹر اور 2 لگژری گاڑیاں بھی رجسٹرڈ ہیں۔ نواز شریف کے محمد بخش ٹیکسٹائل میں 4 لاکھ 67 ہزار سے زائد شیئرز ہیں۔مزید برآں سابق وزیراعظم نواز شریف حدیبیہ پیپر ملز میں 3 لاکھ 43 ہزار،حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی میں 22 ہزار 213 شیئرز کے مالک ہیں۔نیب کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے اتفاق ٹیکسٹائل مل میں 48 ہزار سے زائد شیئرز ہیں۔خیال رہے کہ عدالت نے میاں نواز شریف کی پاکستان میں جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کیا تھا۔ عدالت پیش نہ ہونے پر نواز شریف کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی 5 جنوری کو غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…