جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت، مولانا کے مزید 5 ساتھی طلب کر لئے گئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) نیب نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان مزید 5ساتھیوں کو طلب کرلیانجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے مزید پانچ ساتھیوں کو طلب کر لیا،

نیب انکوائری کیلئے 16دسمبر کو پشاور دفتر میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔مولانا کے ساتھیوں میں عبدالرؤف، ابراراحمد، محمدجلال، دین محمد اور ابرارعلی شاہ شامل ہیں۔ ان افراد کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت سے ہے۔اس سے قبل خبیرپختونخوا نیب مولانافضل الرحمان کے دو قریبی ساتھیوں گل اصغر اور نور اصغر کو بھی طلب کرچکا ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال ستمبر میں قومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا تھا اور اس حوالے سے مختلف امور پر تفتیشی ٹیم تحقیقات کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…