وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کونیا قلمدان بھی سونپ دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کو ریونیو ڈویژن کا چارج بھی سونپ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بنایا تھا تاہم چند روز قبل ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے عبدالحفیظ شیخ کو بطور وزیر خزانہ اپنی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کونیا قلمدان بھی سونپ دیا






























