ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپیکر صاحب قلم لے کر بیٹھے ہوئے ہیں تاکہ آپکے استعفوں پر فوراً دستخط کریں اور اسمبلیوں سے گند صاف ہو ، پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

datetime 14  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ استعفوں کیلیے31 جنوری کا کیوں انتظار کر رہے ہیں کل ہی دیں استعفے، سپیکر صاحب قلم لے کر بیٹھے ہوئے ہیں تاکہ آپکے استعفوں پر فوراً دستخط کریں اور اسمبلیوں سے گند صاف ہو۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فیصل جاوید نے پی ڈی ایم کی طرف سے حکومت کو مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن اور لانگ مارچ کے

اعلان پر تبصر ہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا آپ کے مطلوبہ نمبر سے فی الحال رابطہ ممکن نہیں -مطلوبہ نمبر عوام کی خدمت میں مصروف ہے -برائے مہربانی تین سال بعد کوشش کریں – تین سال بعد جب الیکشن ہوگا آپ کو پھر انشاء اللہ شکست ہو گی اور ایک بار پھر آپ سڑکوں پر آئیں گے۔انہوں نے لکھا لانگ مارچ کو بھی سو بسم اللہ، ضرور کریں اسلام آباد آئیں جیسے پہلے آئے تھے- سلفیاں لیں اور واپس چلے جائیں -۔‎

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…