چیف جسٹس کا وفاقی دارالحکومت میں 500 پبلک ٹوائلٹس بنانے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وفاقی دارالحکومت میں 500 پبلک ٹوائلٹس بنانے کا حکم دیا ہے۔ماحولیاتی آلودگی سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ اسلام آباد میں پبلک ٹوائلٹس کا کیا… Continue 23reading چیف جسٹس کا وفاقی دارالحکومت میں 500 پبلک ٹوائلٹس بنانے کا حکم

































