جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کے قریبی دوست عون چودھری کو نئی ذمہ داری مل گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عون چودھری کو پنجاب کابینہ میں نیا عہدہ مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عون چودھری کو پنجاب حکومت میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا خصوصی

کوآرڈینیٹر برائے سیاسی امور مقر کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری بھی کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ عمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…