جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام تیاری کر لے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے اضافے کا فیصلہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی،16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی سفارش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر مہنگا

کرنے کی تجویزدی گئی،پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد منگل کو نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا،وزارت خزانہ نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی،نئی قیمتیں پندرہ روز کے لئے نافذ ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…