منشا بم کو بڑا ریلیف مل گیا
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے منشا بم کی 90 دنوں کیلئے نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے منشا بم کی درخواست پر سماعت کی۔ منشا بم کے وکیل فرہاد علی شاہ نے فاضل عدالت کے رو برو موقف اپنایا کہ ڈپٹی کمشنرلاہور نے نقص امن کے… Continue 23reading منشا بم کو بڑا ریلیف مل گیا