کوئی قانون سے بالاتر نہیں، پولیس کسی سیاسی اثر و رسوخ کو خاطر میں نہ لائے، انصاف کی فراہمی کی راہ میں حائل اہلکاروں کے بارے بھی وزیراعظم عمران خان کی آئی جی پنجاب کو سخت ہدایات
لاہور( این این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں پولیس میں سیاسی بھرتیاں کی گئیں جس کا نقصان لوگوں کو اٹھانا پڑا،کوئی قانون سے بالاتر نہیں، پولیس کسی سیاسی اثر و رسوخ کو خاطر میں نہ لائے، جب پولیس بڑے جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لائے گی… Continue 23reading کوئی قانون سے بالاتر نہیں، پولیس کسی سیاسی اثر و رسوخ کو خاطر میں نہ لائے، انصاف کی فراہمی کی راہ میں حائل اہلکاروں کے بارے بھی وزیراعظم عمران خان کی آئی جی پنجاب کو سخت ہدایات