اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے گذشتہ روز ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمشن اینڈ میلنگ نے ایک مراسلہ بھی جاری کیا ہے۔اِس نوٹیفیکیشن کے مطابق میٹرک ایف اے… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا