شدید دھند ،فلائٹ آپریشن متاثر، متعدد فلائٹس منسوخ ہوگئیں
لاہور (آن لائن) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے متعدد فلائٹس منسوخ ہوگئیں۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق لاہور آنے اور جانے والی ملکی اور غیر ملکی 18 فلائٹس شدید دھند کی وجہ سے متاثر ہوئیں۔ ایئر پورٹ ترجمان کے مطابق ملکی3 پروازوں کی آمد اور 6 پروازیں… Continue 23reading شدید دھند ،فلائٹ آپریشن متاثر، متعدد فلائٹس منسوخ ہوگئیں