موٹروےکا اہم روٹ گاڑیوں کیلئے بند، سفر کرنے والے افراد احتیاط کریں ، ہدایات جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک بند کردی گئی۔اس کے علاوہ پتوکی، اوکاڑہ، ساہیوال، ہڑپہ، چیچہ وطنی، خانیوال سمیت پنجاب کے کئی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے حد نگاہ کم ہوگئی ہے۔موٹروے پولیس… Continue 23reading موٹروےکا اہم روٹ گاڑیوں کیلئے بند، سفر کرنے والے افراد احتیاط کریں ، ہدایات جاری