براڈ شیٹ کو نواز شریف کے خلاف کچھ نہیں ملا، دوسروں کو کٹہروں میں کھڑا کرنے والا نیب خود کٹہرے میں کھڑا ہے
کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئررہنمااور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ براڈ شیٹ کو نواز شریف کے خلاف کچھ نہیں ملا، دوسروں کو کٹہروں میں کھڑا کرنے والا نیب خود کٹہرے میں کھڑا ہے، یہ بدقسمتی ہے کہ اس ادارے کو شرم نہیں آتی، نیب سے پوچھنے والے بھی خاموش بیٹھے… Continue 23reading براڈ شیٹ کو نواز شریف کے خلاف کچھ نہیں ملا، دوسروں کو کٹہروں میں کھڑا کرنے والا نیب خود کٹہرے میں کھڑا ہے