علماء کا 40 سال پرانا مطالبہ پورا ، حکومت نے 5 نئے وفاق المدارس قائم کردئیے
اسلام آباد(این این آئی) دینی مدارس کے نمائندہ بورڈز کی تعداد 10 ہوگئی جبکہ کراچی کی جامعہ الرشید کو انسٹیٹیوٹ کا درجہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دینی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے پانچ مدارس بورڈز اورایک انسٹیٹیوٹ کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے… Continue 23reading علماء کا 40 سال پرانا مطالبہ پورا ، حکومت نے 5 نئے وفاق المدارس قائم کردئیے



































