وفاقی حکومت کا آئمہ مساجد اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے آئمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی تجویز پر آئمہ کرام اور خطیبوں کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور کو اعزازیہ دینے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا آئمہ مساجد اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ