سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کون کس پر حاوی، کس کے حصے میں کتنی نشستیں؟ تہلکہ خیز رپورٹ
اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ انتخابات 2021 پی ٹی آئی کے 28 نشستوں کے ساتھ سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان ہے اور پیپلز پارٹی کے 19 نشستوں کے ساتھ دوسری جب کہ مسلم لیگ (ن) کا 18 نشستوں کے ساتھ تیسری جماعت بننے کا امکان ہے۔اس بار سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات… Continue 23reading سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کون کس پر حاوی، کس کے حصے میں کتنی نشستیں؟ تہلکہ خیز رپورٹ































