اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس یوسف رضا گیلانی و دیگر پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی۔ملزمان کی حاضری مکمل نہ ہونے کے باعث فرد جرم ک ی کارروائی موخر… Continue 23reading اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس یوسف رضا گیلانی و دیگر پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر