مولانا شیرانی کو ساری عمر برداشت کرتا رہا اب۔۔ جے یو آئی ف سربراہ نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ مولانا شیرانی کے بیان سے متعلق جماعت نوٹس لے رہی ہے اور کمیٹی بن چکی ہے، اجلاس بلائے جاچکے ہیں۔پنی ذات کے حوالے سے مولانا شیرانی کو ساری عمر برداشت کرتا رہا ہوں،مولانا شیرانی کے بیان سے متعلق جماعت نوٹس لے… Continue 23reading مولانا شیرانی کو ساری عمر برداشت کرتا رہا اب۔۔ جے یو آئی ف سربراہ نے بڑا اعلان کر دیا