پاکستانیوں صبر کرو کورونا ویکسین کب سے ملنا شروع ہوجائیگی؟ ڈاکٹرعطاء الرحمان نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ دو ماہ میں پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین ملنا شروع ہوجائے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امیر اور بڑے ممالک کمپنیوں کو ویکسین کے لیے پیسے دے چکے ہیں۔ چھوٹے ممالک کو ان… Continue 23reading پاکستانیوں صبر کرو کورونا ویکسین کب سے ملنا شروع ہوجائیگی؟ ڈاکٹرعطاء الرحمان نے بتا دیا