مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت، مولانا کے مزید 5 ساتھی طلب کر لئے گئے
پشاور(این این آئی) نیب نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان مزید 5ساتھیوں کو طلب کرلیانجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے مزید پانچ ساتھیوں کو طلب کر لیا، نیب انکوائری کیلئے 16دسمبر کو پشاور دفتر میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔مولانا کے ساتھیوں… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت، مولانا کے مزید 5 ساتھی طلب کر لئے گئے