جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پولیس نے چوری کی موٹر سائیکلوں کے بڑے گودام کا سراغ لگا لیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 18  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پولیس نے چوری کی موٹر سائیکلوں کے بڑے گودام کا سراغ لگا لیاہے۔ذرائع کے مطابق ضلع سینٹرل پولیس نے سرجانی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر چوری کی موٹر سائیکلوں کے بڑے گودام سے بوریوں میں بھرے ہوئے 250 سے زائد موٹر سائیکل کے انجن برآمد کر لئے ہیں۔پولیس کے مطابق اطلاع تھی کہ مذکورہ گودام میں شہر بھر

سے چوری کی موٹر سائیکل لائی جاتی ہیں۔ گودام چلانے والے ملزمان 3 ہزار میں موٹر سائیکل لفٹرز سے چوری کی موٹر سائیکلیں خرید لیتے تھے۔کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ بھی کی، تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ملزمان پولیس کو دیکھ کر گودام سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کی تلاش کے لیئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…