چیئرمین این ڈی ایم اے کی تعیناتی کی منظوری، لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کو نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن )وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کو چیئرمین این ڈی ایم اے تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے چیئرمین این ڈی ایم اے کی تعیناتی کے لیے تین نام بھیجے تھے۔وفاقی کابینہ نے اختر نواز کو چیئرمین این ڈی ایم اے تعینات کرنے کی منظوری دی۔کابینہ نے… Continue 23reading چیئرمین این ڈی ایم اے کی تعیناتی کی منظوری، لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کو نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا