ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

سرکاری گاڑی کیلئے پٹرول اپنی جیب سے ڈلوایا، نہ میں نے تنخواہ لی نہ مراعات بطور وزیر اعلیٰ کبھی گاڑی پر جھنڈا نہیں لگایا، شہبازشریف کی جج کے سامنے صفائیاں

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

سرکاری گاڑی کیلئے پٹرول اپنی جیب سے ڈلوایا، نہ میں نے تنخواہ لی نہ مراعات بطور وزیر اعلیٰ کبھی گاڑی پر جھنڈا نہیں لگایا، شہبازشریف کی جج کے سامنے صفائیاں

لاہور (این این آئی)احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کے 2 گواہوں پر جرح مکمل کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مزید ایک گواہ کو طلب کر لیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے ریفرنس پر سماعت کی۔ جیل حکام نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت… Continue 23reading سرکاری گاڑی کیلئے پٹرول اپنی جیب سے ڈلوایا، نہ میں نے تنخواہ لی نہ مراعات بطور وزیر اعلیٰ کبھی گاڑی پر جھنڈا نہیں لگایا، شہبازشریف کی جج کے سامنے صفائیاں

موسم کی خرابی:وزیراعلیٰ کے طیارے کی رحیم یار خان ایئرپورٹ لینڈنگ،فوری اجلاس طلب

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

موسم کی خرابی:وزیراعلیٰ کے طیارے کی رحیم یار خان ایئرپورٹ لینڈنگ،فوری اجلاس طلب

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکے طیارے نے کراچی سے لاہور واپس آتے ہوئے موسم کی خرابی کے باعث رحیم یار خان ایئرپورٹ پرلینڈنگ کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایئرپورٹ پر فوری اجلاس طلب کیا جس میں رحیم یار خان کے ترقیاتی منصوبوں اورامن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ایم این اے چوہدری جاوید… Continue 23reading موسم کی خرابی:وزیراعلیٰ کے طیارے کی رحیم یار خان ایئرپورٹ لینڈنگ،فوری اجلاس طلب

اردو زبان کے بعد پنجابیوں کی توہین لیکن محمود اچکزئی کو ٹوکنے و الا کوئی بھی نہیں، سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

اردو زبان کے بعد پنجابیوں کی توہین لیکن محمود اچکزئی کو ٹوکنے و الا کوئی بھی نہیں، سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے لاہور جلسے میں پنجابیوں سے متعلق دیئے گئے بیان نے جس بحث کو چھیڑا ہے اس سے تعصب اور لسانیت کی بدبو آتی ہے جو کہ ملکی سیاست کے لیے کوئی اچھا شگون نہیں اور نہ ہی اس کا انہیں کوئی فائدہ پہنچنے… Continue 23reading اردو زبان کے بعد پنجابیوں کی توہین لیکن محمود اچکزئی کو ٹوکنے و الا کوئی بھی نہیں، سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے

اس ڈونکی راجہ ، اس محمدشاہ رنگیلا کواستعفیٰ دینا پڑے گا حافظ حمداللہ وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے حد سے گزر گئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

اس ڈونکی راجہ ، اس محمدشاہ رنگیلا کواستعفیٰ دینا پڑے گا حافظ حمداللہ وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے حد سے گزر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے حد سے گز ر گئے ، پروگرام کی میزبان مہر بخاری کی جانب سے جب کہا گیا کہ عمران خان ایک منتخب وزیر اعظم ہیں۔ آپ کو انہیں تسلیم… Continue 23reading اس ڈونکی راجہ ، اس محمدشاہ رنگیلا کواستعفیٰ دینا پڑے گا حافظ حمداللہ وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے حد سے گزر گئے

چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست قرار تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟شفقت محمود نے بتا دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست قرار تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟شفقت محمود نے بتا دیا

لاہور،اسلام آباد( این این آئی )وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ بچے گھروں میں رہ کر محفوظ ہیں، حالات بہتر ہوتے ہی تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے۔تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست تھا کیونکہ ہم بچوں کی جانوں کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتے تھے۔ ایک بیان میں انہوں نے… Continue 23reading چھٹیاں دینے کا فیصلہ درست قرار تعلیمی ادارے کب کھولے جائینگے؟شفقت محمود نے بتا دیا

لاہوری تعصبات سے بالاتر میجر(ر)عامر کا محمود اچکزئی کے متنازعہ بیان پر ردعمل آگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

لاہوری تعصبات سے بالاتر میجر(ر)عامر کا محمود اچکزئی کے متنازعہ بیان پر ردعمل آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میجر(ر)محمد عامر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی کے متنازعہ بیان پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ افغانستان اور لاہور کے تعلق کودیکھاجائے تو پتہ چلتاہے کہ کتنی افغان ہستیاں یہاں ہیں، لاہور میں مدفون حضرت داتا گنج بخش ہجویری ایک افغان… Continue 23reading لاہوری تعصبات سے بالاتر میجر(ر)عامر کا محمود اچکزئی کے متنازعہ بیان پر ردعمل آگیا

ملکی سیاست میں سینٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرگئے سب سے زیادہ نقصان کس پارٹی کو ہوگا؟جانئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

ملکی سیاست میں سینٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرگئے سب سے زیادہ نقصان کس پارٹی کو ہوگا؟جانئے

بہاولنگر(این این آئی ) سیاست میں سینیٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرچکے ہیں، 11 مارچ 2021ء میں 65 فیصد سینیٹرز کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے جو اپنی آئینی مدت پوری کرنے جارہے ہیں الیکشن میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان مسلم لیگ ن کا ہوگا جس کے 17 سینیٹرز اپنی آئینی مدت پوری کرکے… Continue 23reading ملکی سیاست میں سینٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرگئے سب سے زیادہ نقصان کس پارٹی کو ہوگا؟جانئے

نواز شریف کتنی کنال زرعی اراضی کے بھی مالک نکلے، حیران کن انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

نواز شریف کتنی کنال زرعی اراضی کے بھی مالک نکلے، حیران کن انکشاف

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو کی جانب سے احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوا شریف ایک ہزار 679 کنال زرعی اراضی کے مالک جبکہ 4 ملوں میں کروڑوں روپے کے شیئرز ہولڈر ہیں۔رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی زرعی اراضی شیخوپورہ سمیت لاہور میں واقع ہے۔… Continue 23reading نواز شریف کتنی کنال زرعی اراضی کے بھی مالک نکلے، حیران کن انکشاف

ن لیگ کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کو ہٹائے جانے کا امکان ،پارٹی سینئر رہنمائوں نے اپنا فیصلہ سنادیا، بڑا دعویٰ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

ن لیگ کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کو ہٹائے جانے کا امکان ،پارٹی سینئر رہنمائوں نے اپنا فیصلہ سنادیا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگ زیب کے خلاف پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے عدم اعتمادکا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی رہنماؤں نے اجلاس کے دوران مرکزی ترجمان کے خلاف تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ترجمان اپنے سوا کسی کو… Continue 23reading ن لیگ کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کو ہٹائے جانے کا امکان ،پارٹی سینئر رہنمائوں نے اپنا فیصلہ سنادیا، بڑا دعویٰ