اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سینٹ چیئرمین شپ،پیپلز پارٹی کی جانب سے بڑا نام سامنے آگیا،جوڑ توڑ شروع

datetime 28  جنوری‬‮  2021

سینٹ چیئرمین شپ،پیپلز پارٹی کی جانب سے بڑا نام سامنے آگیا،جوڑ توڑ شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی نے سینٹ چیئرمین شپ کے حصول کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کردیا، روزنامہ جنگ میں نثار اعوان کی شائع خبر کے مطابق یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کی چیئرمین شپ جنوبی پنجاب کو دلوانا چاہتی ہے تاکہ یہاں اپنا سیاسی اثر و رسوخ… Continue 23reading سینٹ چیئرمین شپ،پیپلز پارٹی کی جانب سے بڑا نام سامنے آگیا،جوڑ توڑ شروع

معروف پی ٹی آئی رہنما کے گھر ڈکیتی

datetime 28  جنوری‬‮  2021

معروف پی ٹی آئی رہنما کے گھر ڈکیتی

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے رہنما ہارون امجد کے گھر میں مسلح ڈکیتی کی واردات کے نتیجے میں 7 نامعلوم مسلح ڈاکو اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر گھر سے نقدی طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تھانہ گلبرگ پولیس نے ہارون امجد کی درخواست پر نامعلوم ڈاکٹروں کے… Continue 23reading معروف پی ٹی آئی رہنما کے گھر ڈکیتی

شیخ رشید احمد نے آئندہ کے دو سے تین ماہ میں بڑے بڑے سکینڈل منظر عام پر  آنے کا دعویٰ کر دیا 

datetime 28  جنوری‬‮  2021

شیخ رشید احمد نے آئندہ کے دو سے تین ماہ میں بڑے بڑے سکینڈل منظر عام پر  آنے کا دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ میں سرے محل اور حدیبیہ پیپرز پر بھی تحقیقات ہوں گی،گھناؤنے اور کرپٹ چہرے بے نقاب ہوں گے،مریم نواز اپنے خاندان کو بچانے کے لئے پاکستانی عوام کو بھینٹ چڑھانا چاہتی ہیں،عمران حکومت کو اپوزیشن سے خطرہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading شیخ رشید احمد نے آئندہ کے دو سے تین ماہ میں بڑے بڑے سکینڈل منظر عام پر  آنے کا دعویٰ کر دیا 

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی غفلت ، سینکڑوں پرائمری اسکولوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا 

datetime 28  جنوری‬‮  2021

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی غفلت ، سینکڑوں پرائمری اسکولوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا 

کراچی ( آن لائن)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی غفلت اور ڈائریکٹر پرائمری اسکول ایجوکیشن کراچی کی عدم دلچسپی کے باعث کراچی کے سینکڑوں پرائمری اسکولوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ ریفارم سپورٹ یونٹ نے کیمپس میں ضم ہونے والے پرائمری اسکولوں کی سرپرستی میں غفلت برتے ہوئے شہر کے سینکڑوں پرائمری اسکولوں کے… Continue 23reading محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی غفلت ، سینکڑوں پرائمری اسکولوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا 

نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس، احسن اقبال کے شریک ملزم وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار

datetime 28  جنوری‬‮  2021

نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس، احسن اقبال کے شریک ملزم وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال وغیرہ کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں وکیل صفائی کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران سابق وزیر داخلہ احسن اقبال،نیب گواہ محسن رضا اور اظہار احمد عدالت میں پیش ہوئے، اس… Continue 23reading نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس، احسن اقبال کے شریک ملزم وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار

’’مافیا عمران خان کے دو کتوں اور کیچن کا خرچہ اٹھارہا ہے‘‘کھوکھر پیلس ،عدالتی فیصلہ بزدار حکومت کے منہ پر طمانچہ ، ن لیگی رہنما عظمی بخاری حکومت پر برس پڑیں

datetime 28  جنوری‬‮  2021

’’مافیا عمران خان کے دو کتوں اور کیچن کا خرچہ اٹھارہا ہے‘‘کھوکھر پیلس ،عدالتی فیصلہ بزدار حکومت کے منہ پر طمانچہ ، ن لیگی رہنما عظمی بخاری حکومت پر برس پڑیں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مافیا عمران خان کے دو کتوں اور کیچن کا خرچہ اٹھارہا ہے۔شہبازشریف نے لاہور کو دنیا کے خوبصورت ترین شہروں کے برابر لاکھڑا کیا۔عثمان بزدار نے لاہور کو بدبودار بنادیا ہے،اور شرم بھی نہیں آتی۔ کھوکھر پیلس کے حوالے سے لاہور… Continue 23reading ’’مافیا عمران خان کے دو کتوں اور کیچن کا خرچہ اٹھارہا ہے‘‘کھوکھر پیلس ،عدالتی فیصلہ بزدار حکومت کے منہ پر طمانچہ ، ن لیگی رہنما عظمی بخاری حکومت پر برس پڑیں

پیپلزپارٹی  کے رہنما نبیل گبول بھی نیب کے ریڈار پر آگئے

datetime 28  جنوری‬‮  2021

پیپلزپارٹی  کے رہنما نبیل گبول بھی نیب کے ریڈار پر آگئے

کراچی (این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول بھی نیب کے ریڈار پر آگئے۔نیب کراچی کی جانب سے نبیل گبول کو پیش ہونے کے لئے کال اپ نوٹس جاری کردیا۔وکیل کی جانب سے پیشی کی تاریخ آگے بڑھانے کے لیے درخواست دائر کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رہنما… Continue 23reading پیپلزپارٹی  کے رہنما نبیل گبول بھی نیب کے ریڈار پر آگئے

وزیراعظم عمران خان کاویژن ، ترکی ،کنیڈا کی ٹاپ یونیورسٹیوں نے کم وسیلہ پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 28  جنوری‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کاویژن ، ترکی ،کنیڈا کی ٹاپ یونیورسٹیوں نے کم وسیلہ پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے تحت تخفیف غربت اوراس پروگرام کو سپورٹ کرنے والے لوازمات کے فروغ کے سلسلے میں ترکی اور کنیڈا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں کم وسیلہ ہونہار پاکستانی طلبہ کوکم بجٹ کے اندر اعلی و معیاری تعلیم و تربیت دینے کے معاہدے طے پا چکے ہیں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کاویژن ، ترکی ،کنیڈا کی ٹاپ یونیورسٹیوں نے کم وسیلہ پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی

آئی ایم ایف کے سامنے یہ حکومت لیٹ چکی ہے، حیران کن دعویٰ

datetime 28  جنوری‬‮  2021

آئی ایم ایف کے سامنے یہ حکومت لیٹ چکی ہے، حیران کن دعویٰ

کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے سامنے یہ حکومت لیٹ چکی ہے، الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کے حوالے سے جواب دینا ہوگا۔اپنے ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ گزشتہ برس نومبر میں طے ہوا تھا کہ رائے شماری کے حوالے… Continue 23reading آئی ایم ایف کے سامنے یہ حکومت لیٹ چکی ہے، حیران کن دعویٰ