ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

صحافتی برادری سوگ میں ڈوب گئی سینئر صحافی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

صحافتی برادری سوگ میں ڈوب گئی سینئر صحافی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سینئر صحافی طارق محمود کورونا وائر س کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافی طارق محمود عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور کچھ عرصے سے وینٹی لیٹرپرتھے۔ طارق محمود کئی ملکی اخبارات اور نشریاتی اداروں سے وابستہ رہے ہیں۔دریں اثنا ء وزیر اطلاعات سینیٹر… Continue 23reading صحافتی برادری سوگ میں ڈوب گئی سینئر صحافی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

ارتغرل غازی کا پاکستانی میزبان کاشف ضمیر گرفتار رات گئے پولیس آپریشن کی سنسنی خیز تفصیلات آگئیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

ارتغرل غازی کا پاکستانی میزبان کاشف ضمیر گرفتار رات گئے پولیس آپریشن کی سنسنی خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک ڈرامہ سیریل ”ارتغرل غازی”کے ہیرو انگین التان کو پاکستان بلانے والے کاشف ضمیر گرفتار ،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے رات گئے بڑی کارروائی کرتے ہوئے معروف ترک ڈرامہ ”ارتغرل غازی”کے کردار انگین التان کو پاکستان بلانے والے نوسرباز کاشف ضمیر کو صحافی کو دھمکیاں دینے… Continue 23reading ارتغرل غازی کا پاکستانی میزبان کاشف ضمیر گرفتار رات گئے پولیس آپریشن کی سنسنی خیز تفصیلات آگئیں

پارٹی آئین کی خلاف ورزی تحریک انصاف کے 2 اہم رہنمائوں کی رکنیت معطل

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

پارٹی آئین کی خلاف ورزی تحریک انصاف کے 2 اہم رہنمائوں کی رکنیت معطل

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی اسٹینڈنگ کمیٹی اکائونٹبیلٹی اینڈ ڈسپلن نے پارٹی آئین کی خلاف ورزی پر پارٹی کے دو رہنمائوں کی رکنیت معطل کر دی جبکہ سپورٹس کلچر ل فورم، پاکستان انصاف سپورٹس فیڈریشن اورانصاف سپورٹس کلچر ل فیڈریش پر پابندی بھی عائد کر دی گئی ۔ڈسپلن کمیٹی نے جنرل سیکرٹری کلچر… Continue 23reading پارٹی آئین کی خلاف ورزی تحریک انصاف کے 2 اہم رہنمائوں کی رکنیت معطل

شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات شروع

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات شروع

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف 25 ارب کی منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ سے تحقیقات کوٹ لکھپت جیل میں ہوں گی، آئی جی جیل خانہ جات کو خط میں تمام انتظامات کرنے کی… Continue 23reading شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات شروع

کشکول توڑنے کے دعوے داروں نے کشکول کو بڑا کرکے رواں سال کتنا زیادہ قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

کشکول توڑنے کے دعوے داروں نے کشکول کو بڑا کرکے رواں سال کتنا زیادہ قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کوئٹہ(این این آئی) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ کشکول توڑنے کے دعوے داروں نے کشکول کو بڑاکرکے رواں سال ساڑھے دس ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لیے ناکام حکومت نے معیشت گروی رکھ کر ملک کو بین الاقوامی سودی اداروں کامستقل غلام بنادیا ہے حکومت اور اپوزیشن قومی… Continue 23reading کشکول توڑنے کے دعوے داروں نے کشکول کو بڑا کرکے رواں سال کتنا زیادہ قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

پاک فوج قوم کے تعاون کے ساتھ خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کاعزم

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

پاک فوج قوم کے تعاون کے ساتھ خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کاعزم

راولپنڈی(این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج قوم کے تعاون سے تمام خطرات سے نبردآزما ہونے کیلئے تیار ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کادورہ کیا۔ اس موقعے پر پاک فضائیہ… Continue 23reading پاک فوج قوم کے تعاون کے ساتھ خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کاعزم

موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخورہ تک بند کر دیا گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخورہ تک بند کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے ایم ٹوکو لاہور سے شیخوپورہ تک بند کردیا گیا ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹروے کو بند کیا گیا ہے۔ دوسری جانب بلوچستان کے شہر شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے جس کے بعد کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے،… Continue 23reading موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخورہ تک بند کر دیا گیا

دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد، یہ کام بھی نہیں کر سکیں گے، نوٹیفکیشن جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد، یہ کام بھی نہیں کر سکیں گے، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی )چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے نے دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی لگا دی،ریلوے ہیڈکوارٹر کی ہدایات پر ملک کی ساتوں ڈویژنوں نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سی ای او ریلوے دوران نے دوران سفر ٹرین انجنوں میں تصاویر، ویڈیوز اور ٹک ٹاک بنانے کیخلاف ایکشن… Continue 23reading دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد، یہ کام بھی نہیں کر سکیں گے، نوٹیفکیشن جاری

سیاست میں سینیٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرگئے، ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

سیاست میں سینیٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرگئے، ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان

بہاولنگر(این این آئی ) سیاست میں سینیٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرچکے ہیں 11 مارچ 2021ء میں 65 فیصد سینیٹرز کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے جو اپنی آئینی مدت پوری کرنے جارہے ہیں الیکشن میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان مسلم لیگ ن کا ہوگا جس کے 17 سینیٹرز اپنی آئینی مدت پوری کرکے… Continue 23reading سیاست میں سینیٹ الیکشن اہم موڑ اختیار کرگئے، ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان