ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

گاڑیوں کے ساتھ ساتھ موبائل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کا عندیہ، منظوری دیدی گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

گاڑیوں کے ساتھ ساتھ موبائل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کا عندیہ، منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دیدی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے مقامی تیار کردہ موبائل فونز پر عائد 4 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کریا گیا، ای سی سی نے… Continue 23reading گاڑیوں کے ساتھ ساتھ موبائل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کا عندیہ، منظوری دیدی گئی

اعظم سواتی کے چارج سنبھالتے ہی 3 ٹرینیں بند، عوام سستی سفری سہولت سے محروم

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

اعظم سواتی کے چارج سنبھالتے ہی 3 ٹرینیں بند، عوام سستی سفری سہولت سے محروم

جیکب آباد (این این آئی)محکمہ ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس،بولان اور اکبر بگٹی ایکسپریس بند کر دی،موہن جو دڑو کا جیکب آباد سے روٹ تبدیل کر دیا گیا شہریوں کا احتجاج تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے کورونا کی وبا کا جواز ظاہر کرکے خوشحال خان خٹک ایکسپریس،بولان میل اور اکبر بگٹی… Continue 23reading اعظم سواتی کے چارج سنبھالتے ہی 3 ٹرینیں بند، عوام سستی سفری سہولت سے محروم

حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یا حکومت کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن استعفیٰ دیتی ہے تو آئین کے مطابق الیکشن کرالیں گے، اپوزیشن کے پاس مینار پاکستان جلسہ میں ناکامی کے… Continue 23reading حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیدیا

حکمران جماعت کو ہر صورت اس کام سے روکا جائے گا، بلاول بھٹو کا مریم نواز سے انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

حکمران جماعت کو ہر صورت اس کام سے روکا جائے گا، بلاول بھٹو کا مریم نواز سے انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ حکمران جماعتوں کو سینیٹ انتخابات میں غیر آئینی اقدامات سے ہر صورت روکا جائے گا۔  پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading حکمران جماعت کو ہر صورت اس کام سے روکا جائے گا، بلاول بھٹو کا مریم نواز سے انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ

پشاور میں عمران خان نے جس منصوبے کا افتتاح کیا وہ کتنے سال پرانا ہے؟ ذاتی ہسپتال کی کمائی کیلئے یہ کام کیا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

پشاور میں عمران خان نے جس منصوبے کا افتتاح کیا وہ کتنے سال پرانا ہے؟ ذاتی ہسپتال کی کمائی کیلئے یہ کام کیا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

پشاور (این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کاش عمران خان آج پشاور میں سانحہ اے پی ایس کے متاثرین سے ملتے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ خیبر پختون خوا آج سوگ منا رہا تھا اور ظالم تفریح کر رہا تھا،خیبر پختون خوا کے عوام عمران خان… Continue 23reading پشاور میں عمران خان نے جس منصوبے کا افتتاح کیا وہ کتنے سال پرانا ہے؟ ذاتی ہسپتال کی کمائی کیلئے یہ کام کیا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

رانا ثنا اللہ لاہور جلسے میں ایک بس بھی لے کر نہیں جا سکے سینئر ن لیگی رہنما نے خاموشی توڑ دی ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

رانا ثنا اللہ لاہور جلسے میں ایک بس بھی لے کر نہیں جا سکے سینئر ن لیگی رہنما نے خاموشی توڑ دی ، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری شیر علی نے رانا ثنا اللہ کے خلاف ایک بار پھر محاذ کھولتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مینار پاکستان جلسے میں کارکنوں کی ایک بس بھی لے کر نہیں جا سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مینار پاکستان جلسہ ناکام… Continue 23reading رانا ثنا اللہ لاہور جلسے میں ایک بس بھی لے کر نہیں جا سکے سینئر ن لیگی رہنما نے خاموشی توڑ دی ، تہلکہ خیز انکشاف

پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی قربانی کیلئے تیار ہو گئی بلاول بھٹو زداری نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی قربانی کیلئے تیار ہو گئی بلاول بھٹو زداری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹونے کہا ہےکہ ؤ 31 جنوری تک وزیراعظم کو مستعفی ہونا پڑے گا، ضرورت پڑی تو سندھ حکومت کی قربانی کو تیار ہے، سلیکٹڈ حکمرانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے، لانگ مارچ کو ہر صورت کامیاب بنایا جائے گا۔بلاول بھٹو نے میڈیا گفتگو کے دوران کہا ہے… Continue 23reading پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی قربانی کیلئے تیار ہو گئی بلاول بھٹو زداری نے بڑا اعلان کر دیا

سڑکوں پرآئل ٹینکرز کھڑے کر دیے گئے،مختلف شہروں میں پٹرول بحران کا خدشہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

سڑکوں پرآئل ٹینکرز کھڑے کر دیے گئے،مختلف شہروں میں پٹرول بحران کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی) آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے باعث مختلف شہروں میں پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، سڑکوں پر ٹینکرز کھڑے کر دئیے۔ ترجمان ایسوسی ایشن کے مطابق پنڈی انتظامیہ کی جانب سے دئیے گئے 8 گھنٹوں میں ترسیل ممکن نہیں، ٹینکرز… Continue 23reading سڑکوں پرآئل ٹینکرز کھڑے کر دیے گئے،مختلف شہروں میں پٹرول بحران کا خدشہ

پاک آرمی اور خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی، 2 افراد گرفتار

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

پاک آرمی اور خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی، 2 افراد گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج اور عوامی شخصیات کے خلاف ٹوئٹر پر مہم چلانے میں ملوث دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے، ایف آئی اے نے ملزمان کے قبضے سے تکنیکی سامان بھی برآمد کرلیا ہے، جسے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز پر… Continue 23reading پاک آرمی اور خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی، 2 افراد گرفتار