ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری منفی ہو گئی، چین اور ناروے نے کروڑوں ڈالر واپس نکال لئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری منفی ہو گئی، چین اور ناروے نے کروڑوں ڈالر واپس نکال لئے

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق بجلی اور مواصلات کے شعبوں سے رقم سے اخراج کے سبب 25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) نومبر کے مہینے میں ایک کروڑ 60لاکھ ڈالر کے ساتھ منفی ہو گئی ہے۔بجلی اور مواصلات کے شعبوں… Continue 23reading 25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری منفی ہو گئی، چین اور ناروے نے کروڑوں ڈالر واپس نکال لئے

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے اور دکانیں سیل کرنے کا حکم

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے اور دکانیں سیل کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے زیر زمین پانی کے تحفظ، ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے کرنے اور دکانیں سیل کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔ اس… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کو جرمانے اور دکانیں سیل کرنے کا حکم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل بھی مہنگا ہوگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل بھی مہنگا ہوگیا

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے انجن آئل کا چار لیٹر کا ڈبے کی قیمت میں 1300 روپے اضافہ کردیا گیا ہے موٹر سائیکل کے انجن آئل… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انجن آئل بھی مہنگا ہوگیا

پی آئی اے ملازمین کی تعداد کم کرنے کیلئے عملدرآمد کا آغاز سکیم سے اب تک کتنے ملازمین استفادہ کر چکے؟جانئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے ملازمین کی تعداد کم کرنے کیلئے عملدرآمد کا آغاز سکیم سے اب تک کتنے ملازمین استفادہ کر چکے؟جانئے

کراچی(این این آئی)پی آئی اے سے ملازمین کی تعداد 50فیصد سے مبینہ کم کرنے کیلئے عملدرآمد شروع کردیا گیا، اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ رضاکارانہ علیحدگی سکیم سے 473ملازمین استفادہ کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں افرادی قوت کو عالمی معیار کے مطابق لانے کے لیے اقدامات تیزی سے جاری ہیں،15… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی تعداد کم کرنے کیلئے عملدرآمد کا آغاز سکیم سے اب تک کتنے ملازمین استفادہ کر چکے؟جانئے

سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کوانٹر نیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کوانٹر نیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن (سی اے اے)نے نجی ایئرلائن کوانٹر نیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی ہے ، نجی ایئر لائن سعودی عرب اور یواے ای میں فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کو انٹر نیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی ۔ اس حوالے سے… Continue 23reading سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کوانٹر نیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی

بختاور بھٹو زرداری کے ٹوئٹر پر فالورز میں حیران کن اضافہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

بختاور بھٹو زرداری کے ٹوئٹر پر فالورز میں حیران کن اضافہ

کراچی (این این آئی)سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ٹوئٹر پر 3 ملین فالوورز ہوگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود بختاور بھٹو زرداری کے تصدیق شدہ اکاونٹ پر انہیں 3 ملین یعنی 30 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔ بختاور بھٹو زرداری کے… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری کے ٹوئٹر پر فالورز میں حیران کن اضافہ

کڑاکے کی سردی نے کراچی کے شہریوں کو مزہ چکھادیا پیدل نکلنے اور موٹرسائیکل پر دفتر جانے والوں کی قلفی جم گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

کڑاکے کی سردی نے کراچی کے شہریوں کو مزہ چکھادیا پیدل نکلنے اور موٹرسائیکل پر دفتر جانے والوں کی قلفی جم گئی

کراچی (آن لائن )کراچی میں کڑاکے کی سردی نے شہریوں کو مزہ چکھادیا۔شہر قائد میں کوئٹہ کی یخ بستہ ہواؤں نے درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرادیا، جس کے باعث پیدل نکلنے اور موٹرسائیکل پر دفتر جانے والوں کی قلفی جم گئی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں صبح 6 بجے درجہ… Continue 23reading کڑاکے کی سردی نے کراچی کے شہریوں کو مزہ چکھادیا پیدل نکلنے اور موٹرسائیکل پر دفتر جانے والوں کی قلفی جم گئی

آئندہ تعلیمی سال سے قرآن مجید کو لازمی مضمون کے طور پر لیا جائے’ لاہو رہائیکورٹ نے زبردست حکم جاری کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

آئندہ تعلیمی سال سے قرآن مجید کو لازمی مضمون کے طور پر لیا جائے’ لاہو رہائیکورٹ نے زبردست حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قرآن مجید کو لازمی تعلیم قرار دینے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ آئندہ تعلیمی سال سے قرآن مجید کو لازمی مضمون کے طور پر لیا جائے، ہم یہ چاہتے ہیں کہ قرآن مجید کو علیحدہ مضمون کا درجہ دیا جائے۔ اس… Continue 23reading آئندہ تعلیمی سال سے قرآن مجید کو لازمی مضمون کے طور پر لیا جائے’ لاہو رہائیکورٹ نے زبردست حکم جاری کردیا

وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف

اسلام آباد(این این آئی)وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف مل گیا۔حکومت نے آن لائن ایجوکیشن اختیار نہ کرنے والے اداروں کو ہفتے میں ایک دن بچوں کو بلا کر کام دینے کی اجازت دے دی۔پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں ہدایت کی گئی… Continue 23reading وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف