پیپلز پارٹی کا تحریک عدم اعتماد پر بعض جماعتوں کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے کے معاملے پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل بعض جماعتوں کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ایک انٹرویومیں سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا کہ وزیراعظم کے خلاف… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا تحریک عدم اعتماد پر بعض جماعتوں کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ