ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی آنا شروع ہو گئی ،ایک دن میں بڑی تعداد میں مریض چلے بسے ،نئے کیسز کی تعداد میں اضافہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

کرونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی آنا شروع ہو گئی ،ایک دن میں بڑی تعداد میں مریض چلے بسے ،نئے کیسز کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورنا و ائرس سے مزید 83مریض چل بسے ،2972نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید83اموات ہوئیں ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2ہزار972نئے کیسزرپورٹ… Continue 23reading کرونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی آنا شروع ہو گئی ،ایک دن میں بڑی تعداد میں مریض چلے بسے ،نئے کیسز کی تعداد میں اضافہ

اپوزیشن جماعتوں کے استعفے ، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

اپوزیشن جماعتوں کے استعفے ، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے چھ صوبائی اور دو قومی حلقوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی تین، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ایک ایک نشست بھی شامل ہے۔یہ اہم فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ صوبائی حکومتیں الیکشن… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کے استعفے ، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا

بی آر ٹی بس ایک بار پھر چلتے چلتے رک گئی ، سروس معطل

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

بی آر ٹی بس ایک بار پھر چلتے چلتے رک گئی ، سروس معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور میں بی آر ٹی بس چلتے چلتے تہکال اسٹیشن کے قریب رک گئی جس کے سبب سروس جزوی طور پر معطل ہوگئی ہے۔بس تہکال اسٹیشن کے قریب رکی جس کے باعث ٹریک پر بسوں کی قطار لگ گئی۔ ترجمان بی آر ٹی کا کہنا ہے کہ بس میں تکنیکی خرابی آئی… Continue 23reading بی آر ٹی بس ایک بار پھر چلتے چلتے رک گئی ، سروس معطل

قرآن پاک کو لازمی مضمون کے طور پرپڑھانے کیلئے محکمہ تعلیم نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

قرآن پاک کو لازمی مضمون کے طور پرپڑھانے کیلئے محکمہ تعلیم نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی

بہاولنگر (این این آئی ) آئندہ تعلیمی سال سے ملک بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کو لازمی مضمون کے طور پرپڑھانے کیلئے محکمہ تعلیم نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے اس سلسلہ میں تمام صوبائی وزارت تعلیم سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے صوبوں… Continue 23reading قرآن پاک کو لازمی مضمون کے طور پرپڑھانے کیلئے محکمہ تعلیم نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی

سرکاری و نجی اسکولز اور مدارس میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی منظوری دیدی گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

سرکاری و نجی اسکولز اور مدارس میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی منظوری دیدی گئی

لاہور (این این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کی قیادت میں کابینہ نے سرکاری و نجی اسکولز اور مدارس میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں… Continue 23reading سرکاری و نجی اسکولز اور مدارس میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی منظوری دیدی گئی

نوکری کا جھانسہ دے کر ملزم نے نوجوان کا گردہ نکال لیا 

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

نوکری کا جھانسہ دے کر ملزم نے نوجوان کا گردہ نکال لیا 

لاہور (آن لائن) نوکری کا جھانسہ دیکر نوجوان کا گردہ نکلوانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، جنرل ہسپتال کے ڈرائیور نذیر نے بلال کا گردہ نکلوا دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پولیس نے نوکری کا جھانسہ دیکر نوجوان کا گردہ نکلوانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، کاہنہ پولیس نے ڈرائیور نذیر… Continue 23reading نوکری کا جھانسہ دے کر ملزم نے نوجوان کا گردہ نکال لیا 

سینیٹ انتخاب شوآف ہینڈ کے ذریعے ممکن ہی نہیں، اٹارنی جنرل نے حکومت کو واضح کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

سینیٹ انتخاب شوآف ہینڈ کے ذریعے ممکن ہی نہیں، اٹارنی جنرل نے حکومت کو واضح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخاب کا انعقاد شوآف ہینڈ سے کرانے کا کبھی نہیں کہا ہے۔ نج ٹی وی کے مطابق خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سینیٹ انتخاب سیکرٹ بیلٹ کی جگہ اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانا… Continue 23reading سینیٹ انتخاب شوآف ہینڈ کے ذریعے ممکن ہی نہیں، اٹارنی جنرل نے حکومت کو واضح کر دیا

جلسے کیخلاف میڈیا کو استعمال کرنے میں اسٹیبلشمنٹ کا پورا عمل دخل، ریاستی وڈیرے حکومت کی پشت پناہی سے دستبردار ہو جائیں، مولانا فضل الرحمان کا انتباہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

جلسے کیخلاف میڈیا کو استعمال کرنے میں اسٹیبلشمنٹ کا پورا عمل دخل، ریاستی وڈیرے حکومت کی پشت پناہی سے دستبردار ہو جائیں، مولانا فضل الرحمان کا انتباہ

کراچی(این این آئی)جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کہا ہے کہ حکومت گھبراہٹ کا شکار ہے اس لئے جلد الیکشن کرنا چاہتی ہے صدارتی آرڈیننس بھی آئین تبدیل نہیں کرسکتا،الیکشن کمیشن خود حکومت کا مواخذاہ کرے،نیب کے کیسسز اتنے جھوٹے ہیں کہ کوئی جج کیس سننے… Continue 23reading جلسے کیخلاف میڈیا کو استعمال کرنے میں اسٹیبلشمنٹ کا پورا عمل دخل، ریاستی وڈیرے حکومت کی پشت پناہی سے دستبردار ہو جائیں، مولانا فضل الرحمان کا انتباہ

محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) حکومت سندھ نے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایاکہ صوبہ سندھ کے سرکاری اسکولوں کے لیے 30… Continue 23reading محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا فیصلہ