مریم نواز کو اپنی زبان پر کنٹرول نہیں، بگڑی ہوئی امیر زادی قرار دیدیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مریم نوازکی تقریر میرے ابو، میں اورعمران خان بہت خراب ہے سے آگے نہیں بڑھتی۔ بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں منعقدہ جلسہ عام سے ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم… Continue 23reading مریم نواز کو اپنی زبان پر کنٹرول نہیں، بگڑی ہوئی امیر زادی قرار دیدیا گیا