ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

ٹچ موبائل کیوں نہیں لے کر دیا، 14 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

ٹچ موبائل کیوں نہیں لے کر دیا، 14 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

نارنگ منڈی(این این آئی ) ٹچ موبائل نہ لیکر دینے پر چودہ سالہ کاشف خضر بھٹی نے خود کو سر پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔بتایا گیاہے کہ نارنگ منڈی کے نواحی گائوں ہردوسیہول سے ملحقہ ڈیرہ پر اس وقت پیش آیا جب بیٹے نے والدین کو مجبور کیا کہ میرے… Continue 23reading ٹچ موبائل کیوں نہیں لے کر دیا، 14 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

اپوزیشن ایک ڈیمو کریٹک حکومت کو ہٹانے کیلئے فوج پر پریشر ڈال رہی ہے، جنرل باجوہ سلجھے ہوئے آدمی ہیں اگر ان کی جگہ کوئی اور آرمی چیف ہوتا تو فوج سے شدید ردعمل آتا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

اپوزیشن ایک ڈیمو کریٹک حکومت کو ہٹانے کیلئے فوج پر پریشر ڈال رہی ہے، جنرل باجوہ سلجھے ہوئے آدمی ہیں اگر ان کی جگہ کوئی اور آرمی چیف ہوتا تو فوج سے شدید ردعمل آتا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کر نے کیلئے میرے اوپر کوئی پریشر نہیں اور نہ ہی کوئی پریشر ڈال سکتا ہے،نوازشریف کے بیانات پر فوج کے اندر غصہ ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ سلجھے ہوئے آدمی ہیں، جمہوریت پر یقین رکھتے… Continue 23reading اپوزیشن ایک ڈیمو کریٹک حکومت کو ہٹانے کیلئے فوج پر پریشر ڈال رہی ہے، جنرل باجوہ سلجھے ہوئے آدمی ہیں اگر ان کی جگہ کوئی اور آرمی چیف ہوتا تو فوج سے شدید ردعمل آتا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

جیل میں قیدیوں کو ایسا کھانا دیا جاتا ہے جو کتے بھی نہ کھائیں ، سالن میں سے خون کی بوآتی تھی، گھی بھی نہیں ڈالا جاتا، جعلی قیدی عبداللہ شرکے سنسنی خیز انکشافات

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

جیل میں قیدیوں کو ایسا کھانا دیا جاتا ہے جو کتے بھی نہ کھائیں ، سالن میں سے خون کی بوآتی تھی، گھی بھی نہیں ڈالا جاتا، جعلی قیدی عبداللہ شرکے سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے جعلی قیدی سے متعلق کیس نمٹا دیا اور ریمارکس دئیے کہ جعل سازی کرنیوالاکسی معاوضے کاحقدارنہیں ہوسکتا۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں جعلی قیدی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ڈی آئی جی سکھرکی انکوئری رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ محراب شر کی جگہ عبداللہ… Continue 23reading جیل میں قیدیوں کو ایسا کھانا دیا جاتا ہے جو کتے بھی نہ کھائیں ، سالن میں سے خون کی بوآتی تھی، گھی بھی نہیں ڈالا جاتا، جعلی قیدی عبداللہ شرکے سنسنی خیز انکشافات

اگر یہ کام ہوا تو ن لیگ عدالت جائے گی، رانا ثناء اللہ لیگی رہنما کیخلاف ہی بول پڑے

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

اگر یہ کام ہوا تو ن لیگ عدالت جائے گی، رانا ثناء اللہ لیگی رہنما کیخلاف ہی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے سینٹ کے قبل از وقت انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ گیارہ فروری سے قبل اگر سینٹ انتخابات کا شیڈول دیا جاتا ہے تو یہ غیر آئینی ہوگا۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading اگر یہ کام ہوا تو ن لیگ عدالت جائے گی، رانا ثناء اللہ لیگی رہنما کیخلاف ہی بول پڑے

نیب دھمکیاں کسی اور کو دے ، مولانا فضل الرحمان کو سوال نامہ بھیجنے پر جے یو آئی (ف) شدید برہم

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

نیب دھمکیاں کسی اور کو دے ، مولانا فضل الرحمان کو سوال نامہ بھیجنے پر جے یو آئی (ف) شدید برہم

اسلام آباد (این این آئی) نیب کی جانب سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سوالنامہ بھیجنے پر ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ نیب دھمکیاں کسی اور کو دے ، نا اہل حکمرانوں اور انکو لانے والوں کے خلاف ہماری تحریک جاری رہے گی۔ اپنے بیان میں اسلم غوری… Continue 23reading نیب دھمکیاں کسی اور کو دے ، مولانا فضل الرحمان کو سوال نامہ بھیجنے پر جے یو آئی (ف) شدید برہم

یوٹیلٹی اسٹورز میں سستے گھی کی خریداری میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

یوٹیلٹی اسٹورز میں سستے گھی کی خریداری میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں سستے گھی کی خریداری میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی انٹرنل آڈٹ رپورٹ میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کی نشاندہی کی گئی، ٹیم نے جنوری 2020 سے مارچ 2020 کا خصوصی آڈٹ کیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز میں سستے گھی کی خریداری میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

شمالی علاقوں کے لیے خصوصی کرایہ متعارف، پی آئی اے نے رعایتی ٹکٹس کا اعلان کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

شمالی علاقوں کے لیے خصوصی کرایہ متعارف، پی آئی اے نے رعایتی ٹکٹس کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) قومی ایئرلائنزنے موسم سرما کی چھٹیوں میں عوام کی سہولت کے لیے دیگر شہروں کی طرح شمالی علاقوں کے مسافروں کیلئے بھی رعایتی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے نے شمالی علاقوں کے لیے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیا۔ اسلام آباد تا سکردو اور اسلام آباد تا گلگت خصوصی کم… Continue 23reading شمالی علاقوں کے لیے خصوصی کرایہ متعارف، پی آئی اے نے رعایتی ٹکٹس کا اعلان کر دیا

سینٹ انتخابات اس تاریخ تک کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے دو ٹوک بات کر دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

سینٹ انتخابات اس تاریخ تک کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے دو ٹوک بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ گیارہ فروری سے گیارہ مارچ تک سینیٹ انتخابات کرانے کا اختیار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ سینیٹ الیکشن کا قانون موجود ہے انتخابات کیلئی الیکشن کمیشن کے پاس تیس دن ہوتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق گیارہ مارچ کو سینیٹ… Continue 23reading سینٹ انتخابات اس تاریخ تک کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے دو ٹوک بات کر دی

چائنہ موبائل پاکستان نے پی ٹی اے پر 600 ارب سے زائد ہرجانے کا دعویٰ کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

چائنہ موبائل پاکستان نے پی ٹی اے پر 600 ارب سے زائد ہرجانے کا دعویٰ کر دیا

کراچی (آن لائن)پاکستان میں زونگ کے برانڈ نام سے ٹیلیکام سروسز فراہم کرنے والے چینی حکومت کے ملکیتی ادارے چائنہ موبائل پاکستان نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) پر 600 ارب روپے سے زائد ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ قابل اعتماد زرائع کے مطابق زونگ کی جانب سے پی ٹی اے کے… Continue 23reading چائنہ موبائل پاکستان نے پی ٹی اے پر 600 ارب سے زائد ہرجانے کا دعویٰ کر دیا