جس دن اپوزیشن استعفے دیگی اسی دن منظور کر لیں گے ،ختم دلائوں گااور سینیٹ مٹن اور بریانی کی دیگیں بھی بنوائوں گا، وفاقی وزیر کا اعلان
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ جس دن اپوزیشن استعفے دے گی اسی دن منظور کر لیں گے ،اعلان کر رہا ہوں جس دن اپوزیشن استعفے دے گی ختم دلائوں گااور سینیٹ مٹن اور بریانی کی دیگیں بھی بنوائوں گا،جس طرح میںنے امریکہ میں دیوالیہ ہونے والی… Continue 23reading جس دن اپوزیشن استعفے دیگی اسی دن منظور کر لیں گے ،ختم دلائوں گااور سینیٹ مٹن اور بریانی کی دیگیں بھی بنوائوں گا، وفاقی وزیر کا اعلان