ان سرکاری ملازمین کو ترقی نہیں دی جائے گی حکومت نے اب تک کا بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی حکومت نے نئے سول سروسز ریفارم کا اعلان کرتے کہا ہے کہ نیب میں کیس ہونے پر سرکاری ملازمین کی ترقی روک دی جائے گی جبکہ نیب سے پلی بارگین کرنے والوں کو ریٹائرڈ کردیا جائیگا، ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی کے قیام کا مقصد اداروں کی کا رکر دگی… Continue 23reading ان سرکاری ملازمین کو ترقی نہیں دی جائے گی حکومت نے اب تک کا بڑا اعلان کر دیا