30سال میں خواجہ آصف کے اثاثہ جات 50لاکھ سے کہاں تک پہنچ گئے ؟ نیب نے تفصیلات جاری کر دی
لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو کے مطابق سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے ،ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اثاثہ جات کو منی لانڈرنگ کے طور پر بنایا گیا جن کے ذرائع تاحال ثابت نہیں کئے جا سکے۔ ذرائع… Continue 23reading 30سال میں خواجہ آصف کے اثاثہ جات 50لاکھ سے کہاں تک پہنچ گئے ؟ نیب نے تفصیلات جاری کر دی