منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کوسینٹ انتخابات سے قبل دھچکا  سیاسی رہنمائوں نےکونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کوسینٹ انتخابات سے قبل دھچکا  سیاسی رہنمائوں نےکونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی(آن لائن)پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیتوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ، ضلع کیماڑی کے بڑی تعداد میں سیاسی کارکنوں کی فنکشنل لیگ ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم سے ملاقات کرکے فنکشنل لیگ… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور ن لیگ کوسینٹ انتخابات سے قبل دھچکا  سیاسی رہنمائوں نےکونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف   وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کر دیا 

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف   وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ،مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی ہوئی ہے ، پیپلز پارٹی کے فیصلے کے بعد (ن)لیگ کو بھی الیکشن میں جانا ہوگا ، نئے سال میں عمران خان… Continue 23reading فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف   وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کر دیا 

آصف زرداری بہت چالاکی سے ن لیگ سے بدلا لے رہے ہیں، حیران کن انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

آصف زرداری بہت چالاکی سے ن لیگ سے بدلا لے رہے ہیں، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ آصف زرداری ن لیگ سے بڑی چالاکی کیساتھ بدلے لے رہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آصف زرداری بہت چالاکی سے ن لیگ سے پرانے بدلے چکا رہے ہیں، مریم… Continue 23reading آصف زرداری بہت چالاکی سے ن لیگ سے بدلا لے رہے ہیں، حیران کن انکشاف

مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی گئی، پی ڈی ایم کے استعفوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی گئی، پی ڈی ایم کے استعفوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد(آن لائن )  وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ  مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی ہوئی ہے ، پیپلز پارٹی کے فیصلے کے بعد ن لیگ کو بھی الیکشن میں جانا ہو گا  ، پی ڈی ایم کے استعفوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ۔  پی ڈی ایم اور… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی گئی، پی ڈی ایم کے استعفوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں میں نئے کرونا وائرس کی تشخص

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں میں نئے کرونا وائرس کی تشخص

کراچی (این این آئی) برطانیہ سے آنے والے 3 مسافروں میں کرونا وائرس کی نئی قسم کی تصدیق ہوگئی، برطانیہ سے آنے والے کل 6 مسافروں کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے برطانیہ سے آنے والے 12 میں سے 3 مسافروں میں کرونا وائرس کی نئی قسم کی تصدیق… Continue 23reading برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں میں نئے کرونا وائرس کی تشخص

کیا پی پی اور ن لیگی ارکان کے استعفے اسپیکرز کو بھیجے جائیں گے؟ مریم نواز اور بلاول بھٹو زردار ی کی ملاقات ، اہم فیصلے

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

کیا پی پی اور ن لیگی ارکان کے استعفے اسپیکرز کو بھیجے جائیں گے؟ مریم نواز اور بلاول بھٹو زردار ی کی ملاقات ، اہم فیصلے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں استعفوں پر اتفاق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور پی پی چیئرمین کے مابین اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ استعفے اسپیکرز کو نہیں بھجوائے جائیں گے ۔ مریم نواز کی نوڈیرو سے روانگی کے… Continue 23reading کیا پی پی اور ن لیگی ارکان کے استعفے اسپیکرز کو بھیجے جائیں گے؟ مریم نواز اور بلاول بھٹو زردار ی کی ملاقات ، اہم فیصلے

وفاقی وزیر اسد عمرکی کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اب صحت کیسی ہے؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

وفاقی وزیر اسد عمرکی کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اب صحت کیسی ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کرونا وائرس سے صحت یاب پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر اسد عمر نے پیغام میں لکھا کہ ’’میرا کرونا ٹیسٹ رزلٹ ابھی ملا جو الحمدللہ منفی ہے.… Continue 23reading وفاقی وزیر اسد عمرکی کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اب صحت کیسی ہے؟

اسما نے نہ کبھی سیاست میں حصہ لیا اورنہ ہی کبھی کاروبار کیا، شریف خاندان نے علیمہ خان کے اثاثوں بارے سوال اٹھا دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

اسما نے نہ کبھی سیاست میں حصہ لیا اورنہ ہی کبھی کاروبار کیا، شریف خاندان نے علیمہ خان کے اثاثوں بارے سوال اٹھا دیا

لاہور(این این آئی) شریف خاندان کے ترجمان نے کہا ہے کہ نہ اسما نے کبھی سیاست میں حصہ لیا نہ ہی کبھی ان کے پاس کوئی عہدہ رہا،انھوں نے کبھی کاروبار نہیں کیا،ان کے بچے چھوٹے ہیں اور وہ امور خانہ داری سنبھالتی ہیں۔ انہیں بھونڈے اور گھٹیا ہتھکنڈوں کا شکار کرنا افسوسناک ہے۔ انہوںنے… Continue 23reading اسما نے نہ کبھی سیاست میں حصہ لیا اورنہ ہی کبھی کاروبار کیا، شریف خاندان نے علیمہ خان کے اثاثوں بارے سوال اٹھا دیا

شہبازشریف نے اپنے بڑے بھائی نوازشریف کو منا لیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

شہبازشریف نے اپنے بڑے بھائی نوازشریف کو منا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف کو منا لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ میں کسی نہ کسی طرح بھائی کو منا لوں ، لیکن بھائی بھی… Continue 23reading شہبازشریف نے اپنے بڑے بھائی نوازشریف کو منا لیا