ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

دنیا کے عظیم وزیراعلیٰ جھوٹا استعفیٰ تھما کر کس ملک چھٹیوں پر روانہ ہو گئے ، حیران کن انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

دنیا کے عظیم وزیراعلیٰ جھوٹا استعفیٰ تھما کر کس ملک چھٹیوں پر روانہ ہو گئے ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصو صی شہباز گل نے کہا ہے کہ نا اہلی ہو یا کورونا پر سیاست، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت سب سے آگے ہے، بلاول اپنا لوٹا ہوا مال بچانے کی مہم پر ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز… Continue 23reading دنیا کے عظیم وزیراعلیٰ جھوٹا استعفیٰ تھما کر کس ملک چھٹیوں پر روانہ ہو گئے ، حیران کن انکشاف

مولانا شیرانی کے پارٹی قیادت پر الزامات  جے یو آئی نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

مولانا شیرانی کے پارٹی قیادت پر الزامات  جے یو آئی نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنماء اور سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانامحمد خان شیرانی کی جانب سے جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت پر الزامات کے معاملے پر اعلیٰ سطح کا پارٹی اجلاس 24دسمبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) نے… Continue 23reading مولانا شیرانی کے پارٹی قیادت پر الزامات  جے یو آئی نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

139چالانوں والی نادہندہ موٹر سائیکل پکڑی گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

139چالانوں والی نادہندہ موٹر سائیکل پکڑی گئی

لاہور (این این آئی) سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ڈی ایچ اے فیز 5 کے قریب ٹریفک وارڈن نے 139 چالانوں والی نادہندہ موٹرسائیکل پکڑلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف سیف سٹیز اور ٹریفک پولیس کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں، اور اسی کارروائی کے دوران لاہور میں 139 چالانوں والی… Continue 23reading 139چالانوں والی نادہندہ موٹر سائیکل پکڑی گئی

نوازشر یف کی واپسی بارے جو الہام شیخ رشید کو ہے مجھے نہیں،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے حیرت انگیز بات کردی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

نوازشر یف کی واپسی بارے جو الہام شیخ رشید کو ہے مجھے نہیں،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے حیرت انگیز بات کردی

لاہور(این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ نوازشر یف کی واپسی بارے جو الہام شیخ رشید کو ہے مجھے نہیں ‘اپوزیشن میں اس پر بھی اتفاق نہیں پہلے لانگ مارچ کر نا یا استعفے دینے ہیں ‘‘امیدہے جنوری میں اپوزیشن اور حکومت میں مذاکرات کا آغاز ہوجائیگا اپوزیشن کے استعفوں اور… Continue 23reading نوازشر یف کی واپسی بارے جو الہام شیخ رشید کو ہے مجھے نہیں،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے حیرت انگیز بات کردی

دعا کروں گاجس جس نے اس ملک کو لوٹا ہے اللہ اس کو اوراس کی اولاد کو یہاں رہنا اور دولت نصیب نہ کرے ،وفاقی وزیر نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

دعا کروں گاجس جس نے اس ملک کو لوٹا ہے اللہ اس کو اوراس کی اولاد کو یہاں رہنا اور دولت نصیب نہ کرے ،وفاقی وزیر نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ملک خسارے میں ہے اس میں وکٹوریہ مزاج کاحامل نظا م نہیں چل سکتا،ہمیں ریلوے میں تاریخی عمارتوں کی نہ صرف حفاظت بلکہ اس سے آمدن بھی حاصل کرنی ہے ،تجاوزات اورقبضوں پر اگر پی ٹی آئی نے سیاست کی… Continue 23reading دعا کروں گاجس جس نے اس ملک کو لوٹا ہے اللہ اس کو اوراس کی اولاد کو یہاں رہنا اور دولت نصیب نہ کرے ،وفاقی وزیر نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

پی ڈی ایم ہوائی فائرنگ کر رہی ہے، ابھی تک ایسا کوئی کام نہیں کیا جو حکومت کے خاتمے کے لئے ہو، اپوزیشن جماعت کے رہنما کی شدید تنقید

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم ہوائی فائرنگ کر رہی ہے، ابھی تک ایسا کوئی کام نہیں کیا جو حکومت کے خاتمے کے لئے ہو، اپوزیشن جماعت کے رہنما کی شدید تنقید

کراچی (این این آئی) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اہل کراچی کا یہ مطالبہ جائز ہے کہ ان کی آبادی کو درست شمار کیا جائے ،کراچی کے نوجوانوں کو روزگار دیا جائے،وفاقی وصوبائی حکومتیں کراچی کے عوام کے ساتھ مذاق بند کریںاور بنیادی مسائل حل کریں ،پی ٹی آئی اور… Continue 23reading پی ڈی ایم ہوائی فائرنگ کر رہی ہے، ابھی تک ایسا کوئی کام نہیں کیا جو حکومت کے خاتمے کے لئے ہو، اپوزیشن جماعت کے رہنما کی شدید تنقید

غضب کرپشن کی عجب کہانی، ترکی میں موجود مفرور سیکرٹری کی کاغان کرپشن کی کہانی سامنے آتے ہی نیندیں حرام ہوگئیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

غضب کرپشن کی عجب کہانی، ترکی میں موجود مفرور سیکرٹری کی کاغان کرپشن کی کہانی سامنے آتے ہی نیندیں حرام ہوگئیں

کراچی (این این آئی) کاغان ہائوسنگ سوسائٹی میں ہونے والی مبینہ غضب کرپشن کی عجب کہانی نے نیا موڑ اختیارکرلیا۔ منیجنگ کمیٹی کی جعل سازی منظرعام پرآتے ہی اسٹیٹ ایجنٹوں اوربروکرحضرات نے سوسائٹی آفس کے چکر لگانا شروع کردیئے،ذرائع کا کہنا ہے کہ آفس میں موجود افراد میں شدید خوف پایا جاتا ہے، کاغان سوسائٹی… Continue 23reading غضب کرپشن کی عجب کہانی، ترکی میں موجود مفرور سیکرٹری کی کاغان کرپشن کی کہانی سامنے آتے ہی نیندیں حرام ہوگئیں

آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ انڈسٹری کیلئے تباہ کن قرار دیدیا گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ انڈسٹری کیلئے تباہ کن قرار دیدیا گیا

لاہور (آن لائن)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف) نے اگلے ماہ سے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کی قیمتوں میں ۲۵ فیصد اضافے کے فیصلہ کو انڈسٹری کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔ چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیرنے سیئنر وائس چیئر مین ناصرحمید خان اور وائس چیئر مین جاوید اقبال… Continue 23reading آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ انڈسٹری کیلئے تباہ کن قرار دیدیا گیا

وزیر اعظم کی وزارتوں کی کارکردگی بارے’’نوکمپرومائز‘‘ کی پالیسی سامنے آگئی، اہم فیصلہ کر لیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعظم کی وزارتوں کی کارکردگی بارے’’نوکمپرومائز‘‘ کی پالیسی سامنے آگئی، اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی اگلے ڈھائی سال کارکردگی پر توجہ مرکوز ،اب پالیسیوں پر عملدرآمد ہوگا ۔وزیر اعظم کی وزارتوں کی کارکردگی بارے’’نوکمپرومائز‘‘ کی پالیسی سامنے آگئی ،ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں،ڈویژنوں اور محکموں کے لئے اہم ترین فیصلہ کیا ہے ۔وزارتوں اور ڈویژنزکا حکومتی فیصلوں پر عملدرآمد… Continue 23reading وزیر اعظم کی وزارتوں کی کارکردگی بارے’’نوکمپرومائز‘‘ کی پالیسی سامنے آگئی، اہم فیصلہ کر لیا