برطانیہ سے پاکستان آنے والوں کیلئے بڑی شرط عائد
اسلام آباد (آن لائن) برطانیہ سے پاکستان سفر کرنے والوں کے لیے پرائیویٹ کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان پی آئی اے بریڈفورڈ نے بتایا این ایچ ایس کووڈ 19 ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہو گا لہذا ہر مسافر کے لیے ضروری ہے کہ وہ… Continue 23reading برطانیہ سے پاکستان آنے والوں کیلئے بڑی شرط عائد