گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ، خبردار کردیا گیا
کوئٹہ(این این آئی)گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک سمندری طوفان بن رہا ہے، سمندری طوفان کے باعث بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ہفتہ سے پیر تک تیز ہوائیں چلنے کا… Continue 23reading گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ، خبردار کردیا گیا