کراچی میں کلہاڑی کے وار سے پسند کی شادی کرنے والا شخص قتل، بیوی اغوا،مقتول کی ماں اور بہن بھی زخمی
کراچی(این این آئی) عوامی کالونی پولیس کی ناقص کارکردگی کا پول کھل کر سامنے آگیا ، کورنگی ضیاء کالونی میں کلہاڑی سے مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو پے در پے وار کر کے قتل جبکہ مقتول کی والدہ اور بہن کو شدید زخمی کر دیا۔ملزمان ڈسٹرکٹ کورنگی عوامی کالونی پولیس… Continue 23reading کراچی میں کلہاڑی کے وار سے پسند کی شادی کرنے والا شخص قتل، بیوی اغوا،مقتول کی ماں اور بہن بھی زخمی































