بیٹے کی فرمائش پر گاڑی پر قومی پرچم لگانے والے شہری کا چالان
کراچی (آئی این پی ) کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے خلاف خصوصی مہم کے دوران میٹروپول چوک پر ٹریفک پولیس نے قومی پرچم اور فینسی نمبر پلیٹ لگانے پر شہری کا پانچ سو روپے کا چالان کر دیا۔ ٹریفک سیکشن کینٹ کے سیکشن آفیسر انسپکٹر محمد مہتاب کے مطابق… Continue 23reading بیٹے کی فرمائش پر گاڑی پر قومی پرچم لگانے والے شہری کا چالان