پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عالمی بینک کا پاکستان میں بے گھر افراد کیلئے بڑا اعلان‎

datetime 26  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)عالمی بینک نے فاٹا میں عارضی طور پر بے گھر افراد کے لیے مزید 12 ملین ڈالر کی گرانٹ منظور کی ہے۔جاری اعلامیے کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے فاٹا کیلئے ریکوری پیکج کی مالی اعانت 216 ملین ڈالر ہے۔ اضافی گرانٹ سے فاٹا میں بے گھر افراد کی سپورٹ، بچوں کی صحت اور سروس ڈلیوری میں مدد ملے گی۔

اضافی گرانٹ معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور اسلام آباد میں ہوئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور نے کہا کہ عالمی بینک کی فاٹا کیلئے مالی گرانٹ کیلئے شکر گزار ہیں۔ پراجیکٹ میں خیبر پختونخوا کے 4 نئے اضلاع کی فلاح و بہبود کے پروگرام شامل ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…