حکومت قومی معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار، اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں اعتماد کا فقدان دکھائی دے رہا ہے، پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کو نواز شریف کی واپسی سے مشروط کردیا ہے،سندھ حکومت سے کسی صورت وہ علیحدگی اختیار کرنے کے لیے تیار نہیں، 31 دسمبر آ گئی… Continue 23reading حکومت قومی معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار، اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کر دی گئی