آصفہ بھٹو زرداری نے والدہ کیلئے خوبصورت نظم لکھ ڈالی
کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے خصوصی تحریر کے ذریعے والدہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرگڑھی خدا بخش کی وہ خوبصورت ویڈیوبھی شیئر کی ہے جو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی کے موقع پر بنائی گئی تھی۔ویڈیو… Continue 23reading آصفہ بھٹو زرداری نے والدہ کیلئے خوبصورت نظم لکھ ڈالی