حکومتی پالیسیوں سے نالاں سرکاری افسران وملازمین دھڑا دھڑ قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے لگے
اسلام آباد، پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)بیوروکریسی کے حوالے سے حکومت کی پالیسیوں سے نالاں متعدد سرکاری افسران وملازمین قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سے اس تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،سیکرٹریٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ان افسران و ملازمین میں وہ شامل ہیں جن… Continue 23reading حکومتی پالیسیوں سے نالاں سرکاری افسران وملازمین دھڑا دھڑ قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے لگے