جے یو آئی کی مرکزی قیادت کو پارٹی کے سنیئر رہنماوں کی رکنیت ختم کرنا مہنگا پڑ گیا، مولانا شجاع الملک نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )جے یو آئی ف سے منحرف رہنما مولانا شجاع الملک نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ نے بھاگنے کیلئے بہانہ ڈھونڈ لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کی مرکزی قیادت کو پارٹی کے سنیئر رہنماوں کے پارٹی رکنیت ختم… Continue 23reading جے یو آئی کی مرکزی قیادت کو پارٹی کے سنیئر رہنماوں کی رکنیت ختم کرنا مہنگا پڑ گیا، مولانا شجاع الملک نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا