خودکشی سے قبل ڈاکٹر ماہاعلی سے زیادتی کی گئی پورسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (این این آئی)کراچی میں ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس میں تفتیشی حکام نے ماہا کے ساتھ زیادتی کیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا، عدالت نے 5 جنوری تک ملزمان کے ڈی این اے کرا کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ساوتھ کی عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس کی… Continue 23reading خودکشی سے قبل ڈاکٹر ماہاعلی سے زیادتی کی گئی پورسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات