منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ضمنی الیکشن میں ووٹ چور رنگے ہاتھوں پکڑے جا چکے ،چور اور چور کی ماں کو مارنا چاہیے تاکہ آئندہ چور پیدا نہ ہو، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

datetime 27  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ووٹ چور رنگے ہاتھوں پکڑے جا چکے ہیں انکو سزا ملنی چاہیے ،پاکستان میں ووٹ چوری کا عمل ہمیشہ کے لیے رکنا چاہیے ،چور اور چور کی ماں کو مارنا چاہیے تاکہ آئندہ چور پیدا نہ ہو ۔ان خیالات کااظہارراناثناء اللہ نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے اینڈیپینڈنٹ گروپ کو سپورٹ کیا ہے،امید ہے ہمارے جیتنے والے امیدوار ووٹ کو عزت دو بیانیے کو آگے بڑھائیں

گے۔انہوںنے کہاکہ حمزہ شہباز لمبی قید کاٹنے کے بعد رہا ہوئے ہیں،حمزہ شہباز کے خلاف نیب گردی ہوئی ،عدالت کے مشکور ہیں انہوں نے ضمانت منظور کی،حمزہ شہباز (ن) لیگ کی جمہوری جدوجہد کا حصہ بنیں گے ۔انہوںنے کہاکہ ضمنی الیکشن میں ووٹ چور رنگے ہاتھوں پکڑے جا چکے ہیں ۔ووٹ چوری کرنے والے لوگ پکڑے جا چکے ہیں انکو سزا ملنی چاہیے ۔پاکستان میں ووٹ چوری کا عمل ہمیشہ کے لیے رکنا چاہیے ۔چور اور چور کی ماں کو مارنا چاہیے تاکہ آئندہ چور پیدا نہ ہو ۔ڈسکہ شہر میں منظم طریقے سے ہمارے ووٹ کاسٹ نہیں ہونے دیے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…