پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شہری کلمہ طیبہ کاورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلہ پیما مرکزنے بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت تین اعشاریہ 9 جبکہ مرکز کوئٹہ سے88کلومیٹر… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے