عدالت نے پولیس کے اعلیٰ افسرکو مجرمانہ ذہنیت کا حامل قراردیدیا، کارروائی کا حکم
کراچی(این این آئی) شہر قائد کی مقامی عدالت نے ایس ایس پی گلشن کو مجرمانہ ذہنیت کا حامل شخص قراردیتے ہوئے محکمانہ کارروائی کا حکم جاری کردیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 4پولیس اہلکاروں کے خلاف شہری سے لوٹ مار کیس کی سٹی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے پولیس اہلکاروں کے خلاف درج مقدمے… Continue 23reading عدالت نے پولیس کے اعلیٰ افسرکو مجرمانہ ذہنیت کا حامل قراردیدیا، کارروائی کا حکم