جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

مریم نواز نے اپنی بہن اسماء نواز کے خلاف ہونے والی بڑی سازش بے نقاب کر دی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

مریم نواز نے اپنی بہن اسماء نواز کے خلاف ہونے والی بڑی سازش بے نقاب کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کی بہن اسماء نواز کے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے حکومت مخالف بہت سے ٹوئٹس کئے گئے، لیگی کارکنوں نے اس اکاؤنٹ کو فالو بھی کیا، اپنی بہن کے ٹوئٹ اکاؤنٹس کے متعلق مریم نواز نے کہا کہ ان کی بہن اسماء نواز کے نام سے متعدد جعلی اکاؤنٹس موجود ہیں، انہوں نے… Continue 23reading مریم نواز نے اپنی بہن اسماء نواز کے خلاف ہونے والی بڑی سازش بے نقاب کر دی

وزیراعظم نے بہت زور لگایا کہ شہباز شریف سے یہ شخص نہ مل پائے لیکن ناکام ہو گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم نے بہت زور لگایا کہ شہباز شریف سے یہ شخص نہ مل پائے لیکن ناکام ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان چاہتے تھے کہ محمد علی درانی اور شہباز شریف میں ملاقا ت نہ ہونے پائے، نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے معروف صحافی سلیم صافی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹریک ٹو کے ذریعے بات چیت پر بتایا کہ ٹریک ٹو کے ذریعے بات… Continue 23reading وزیراعظم نے بہت زور لگایا کہ شہباز شریف سے یہ شخص نہ مل پائے لیکن ناکام ہو گئے

کرپشن، خیانت اور جھوٹ سے باز نہ آنے پر ہم نے مولانا فضل الرحمان سے راستہ الگ کیا، مولانا عبدالقادر لونی بھی میدان میں آ گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

کرپشن، خیانت اور جھوٹ سے باز نہ آنے پر ہم نے مولانا فضل الرحمان سے راستہ الگ کیا، مولانا عبدالقادر لونی بھی میدان میں آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے نائب امیر مولانا عبد القادر لونی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 1988 سے موروثی سیاست، جھوٹ اور کرپشن ڈے اکابرین کو بدنام کیا،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے باریاں لگا کر حکومت کی،اب قانون کے مطابق دونوں جماعتیں تحریک انصاف کو بھی… Continue 23reading کرپشن، خیانت اور جھوٹ سے باز نہ آنے پر ہم نے مولانا فضل الرحمان سے راستہ الگ کیا، مولانا عبدالقادر لونی بھی میدان میں آ گئے

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں 4 ہزار سے زائد غیرقانونی پٹرول پمپس کو ضبط کرنے کا فیصلہ‎

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں 4 ہزار سے زائد غیرقانونی پٹرول پمپس کو ضبط کرنے کا فیصلہ‎

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک میں غیرقانونی پٹرول پمپس ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایف بی آر کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں 4 ہزار149 غیرقانونی پٹرول پمپس قائم ہیں، غیرقانونی پٹرول پمپس کیخلاف آپریشن مقامی پولیس اور مجسٹریٹ کی موجودگی میں ہوگا، مالکان کیخلاف ایف آئی آر بھی… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ملک بھر میں 4 ہزار سے زائد غیرقانونی پٹرول پمپس کو ضبط کرنے کا فیصلہ‎

حافظ حسین احمد کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

حافظ حسین احمد کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی

اسلام آباد(این این آئی) وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے حافظ حسین کو ہیرا قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اعظم سواتی نے کہاکہ میں دو ہزار تین میں جے یو آئی میں شامل ہوا اور دوہزار گیارہ میں سینیٹ سے استعفیٰ دیا، اس عرصے… Continue 23reading حافظ حسین احمد کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی

160 لیگی اراکین اسمبلی میں سے 159 نے استعفے جمع کرا دیے

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

160 لیگی اراکین اسمبلی میں سے 159 نے استعفے جمع کرا دیے

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کے 160 اراکین اسمبلی میں سے 159 کے استعفے میرے پاس آ گئے۔ سینیٹ الیکشن آگے کرلیں یا پیچھے حکومت کو گھر جانا ہوگا۔کہ نواز شریف اٹل فیصلہ کر چکے ہیں، جعلی حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں… Continue 23reading 160 لیگی اراکین اسمبلی میں سے 159 نے استعفے جمع کرا دیے

مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ جلسے میں شرکت کیوں نہیں کر رہے؟پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اختلافات کی وجہ سامنے آگئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ جلسے میں شرکت کیوں نہیں کر رہے؟پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اختلافات کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر لاڑکانہ جلسے میں عدم شرکت کی وجہ سندھ میں اپنی مرضی کے افسران کی تعیناتی نہ ہونا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی کی مناسبت سے لاڑکانہ میں ہونیوالے جلسے سے قبل پاکستان پیپلز… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ جلسے میں شرکت کیوں نہیں کر رہے؟پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اختلافات کی وجہ سامنے آگئی

بلوچستان کے اہم علاقے میں زور دار دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

بلوچستان کے اہم علاقے میں زور دار دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں فٹبال سٹیڈیم کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے۔اس دھماکے سے دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، آٹھ افراد زخمی ہیں، زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، نجی ٹی وی چینل نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بوائز… Continue 23reading بلوچستان کے اہم علاقے میں زور دار دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

شہریوں کیلئے 70 سی سی موٹرسائیکل رکھنا بھی مشکل ہو گیا، موٹر سائیکلوں کے پرزوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

شہریوں کیلئے 70 سی سی موٹرسائیکل رکھنا بھی مشکل ہو گیا، موٹر سائیکلوں کے پرزوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی) متوسط اورغریب طبقے پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا، موٹرسائیکلوں کے پرزے100 فیصد تک مہنگے ہو گئے۔شہریوں کیلئے 70 سی سی موٹر سائیکل رکھنا بھی مشکل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے باعث عام آدمی کی سواری بھی اس کی دسترس سے باہر ہونے لگی، 70 سی سی موٹرسائیکل کاچین گراری… Continue 23reading شہریوں کیلئے 70 سی سی موٹرسائیکل رکھنا بھی مشکل ہو گیا، موٹر سائیکلوں کے پرزوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ